2019 پاکستان ٹو نائٹ ثمر عباس کے ساتھ، 13 اکتوبر

ملکی مفاداور مقبوضہ کشمیر مولانا کے نزدیک کچھ نہیں، تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب

مولانا کے آزادی مارچ سے متعلق جلتی پر تیل کا کام کون کر رہا ہے۔۔ سنیئے تجزیہ کار اویس توحید کی زبانی اس ویڈیو میں

پاکستان پہلی بار کسی بین الاقوامی ثالثی یا معاونت کاری کی سطح پر پہنچا ہے۔۔ سنیئے محسن بیگ کا تجزیہ

وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی یو ٹرن ۔۔ دیکھئے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں

ایرانی صدر حسن روحانی کے 4 اہم مطالبات کونسے؟ ۔۔ جانیئے اس ویڈیو میں

مولانا کو اس نظام میں بھی حصہ دے دیں سب دھرنے ختم ہوجایں گے نظام قبول ہوگا تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور جے یو آئی کے حافظ حمد اللہ کی نوک جھوک دیکھیے

کیا سیاستدانوں نے کچھ نہیں سیکھا دیکھیے اینکر ثمر عباس کا کمنٹ

یہ جمہوریت نہیں فسطائیت ہے اس کو قایم نہیں رہنے دیں گے جے یو آئی ڈٹ گئی دیکھیے

اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے ن لیگ اسمبلیوں سے استعفی بھی دے سکتی ہے ن لیگ کے رہنما کا دعوی دیکھیے